آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس پی آر دفتر کا دورہ

Published on December 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 321)      No Comments

4
 راولپنڈی:(یو این پی)  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر کے دفتر کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے بطور ادارہ آئی ایس پی آر کی خدمات کو بھی سراہا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دورے میں چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر اورمیجر جنرل اظہر صالح بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے،انہوں نے ادارے کے سٹاف اور افسروں سے بات چیت کی اور ادارے کے کردار کی تعریف بھی کی۔اس موقع پر نئے ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور بھی موجود تھے۔ آرمی چیف کو لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بریفینگ بھی دی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题