زیارت ،قتل کاملزم دکی سے گرفتار

Published on January 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

hat
زیارت(یواین پی)تحصیلدار زیارت حاجی نوراحمد کاکڑ کے مطابق ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر دکی پولیس کی تعاون سے غلام محمد ترین کے قتل میں ملوث ملزم نقیب اللہ ولد فقیر محمد سکنہ سنجاوی کو دکی سے گرفتار کر کے زیارت منتقل کردیا ہے ۔

عبدالرحمان سارنگزئی کی والدہ انتقال کر گئیں
زیارت:عبدالرحمان، عبدالمنان، عبدالحنان اور مولوی فضل الرحمان سارنگزئی کی والدہ انتقال کر گئیں ۔مرحومہ امیر محمد ، لعل محمد اور علی محمد سارنگزئی کی ہمشیرہ تھیں ۔ نماز جنازہ آج بروز بدھ کلی شاہرگ ہرنائی میں ہو گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme