پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

Published on March 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments

4
پشاور(یو این پی)پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے ہیں ۔تفصیلات کےمطابق پشاور اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہیں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں اور دکانوں سے باہرنکل آگئے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题