پنجاب بھر کی جیلوں میں بھی میچ چلےگا

Published on March 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments

5
لاہور(یو این پی ) پی ایس ایل فائنل پر جیلیں بھی نعروں سے گونجیں گی ۔ پنجاب بھر کی جیلوں میں میچ دکھانے کے انتظامات  کرلئے گئے۔قید ہیں تو کیا ہوا،دل تو رکھتے ہیں۔اب تو قیدی بھی  پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے۔ قیدیوں کی  بیرکوں کے اندرٹی وی لگادیئے گئے ہیں۔آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیرکہتے ہیں کہ کوئی قیدی اس تاریخی میچ کو دیکھنے سے محروم نہیں رہے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy