الله کو بہت یاد کرو تاکہ تم نجات پاؤ سورة الاٴنفَال

Published on March 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,561)      No Comments

اور جب تمہیں وہ فوج مقابلہ کے وقت تمہاری آنکھوں میں تھوڑی کر کے دکھائی اور تمہیں ان کی آنکھوں میں تھوڑا کر کے دکھایا تاکہ الله ایک کام پورا کر دے جو مقرر ہو چکا تھا اور ہر کام الله تک ہی پہنچتا ہے (44) اے ایمان والو! جب کسی فوج سے ملو تو ثابت قدم رہو اور الله کو بہت یاد کرو تاکہ تم نجات پاؤ (45) ۔
سورة الاٴنفَال

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes