دیوارِ مصباح و یونس تیار، فینز کی پینٹنگز سے سج گئی

Published on May 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments


کراچی(یواین پی) یونس خان کا سنچری کے بعد کا انداز اور مصباح کا سیلوٹ دیوارِ مصباح و یونس کی زینت بن گئے۔ ٹیم پاکستان کو حالیہ برسوں میں بمشکل دستیاب ہونے والے دو عظیم بلے بازوں کی تصاویر نے پی ایس بی کوچنگ سینٹر کی دیوار کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ دیوار پر دونوں حال ہی میں ریٹائر ہونے والے قومی کھلاڑیوں کے چاہنے والوں کی جانب سے ان کی تصاویر بنانے اور ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مختلف عبارتیں رقم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme