سورة المَاعون ۔۔۔

Published on September 18, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 870)      No Comments

\"11\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا آپ نے اس کو دیکھا جو روزِ جرا کو جھٹلاتا ہے (1) پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (2) اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا (3) پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے (4) جو اپنی نماز سے غافل ہیں (5) جو دکھلاوا کرتے ہیں (6) اور برتنے کی چیز تک روکتے ہیں
آیت نمبر 7

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题