آج کا دن تاریخ میں

Published on June 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 465)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی)6 جون1967اسرائیلی فوج نے غزہ پر قبضہ کیا1809سوئیڈن نے آزادی کا اعلان کیا1752ماسکو میںآ تشزدگی سے اٹھارہ ہزار گھر جل کر راکھ،شہر کا ایک تہائی حصہ تباہ ہوگیا1744فرانس اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے1660ڈنمارک اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme