سابق ایم این اے ڈاکٹر عبدالواحد سومرو کے ماموں کی خودکشی

Published on June 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 843)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)ٹھٹھہ ضلع کے سابقہ ایم این اے ڈاکٹر عبدالواحد سومرو کے ماموں نے اپنے ہی گاوں میں خودکشی کرلی، تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے سابقہ ایم این اے ڈاکٹر عبدالواحد سومرو کے سگے ماموں نظیر احمد سومرو نے نامعلوم وجہ کے سبب گاوں کے نزدیک درخت میں رسی بھاند کر خودکشی کرلی، جس کی تدفین آج رات ان کے گاوں میں ہی کی جاےْگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت کی خوشی میں مٹھائی تقسیم
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)گذشتہ دن پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سٹی کے صدر اور شیرازی گروپ کے رہنماہ محمد فاروق آراےْن کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کی خوشی میں دو من مٹھائ مسلم لیگ (ن) کے کارکنان تعلقہ صدر قاضی الھورایو،ضلع ٹھٹھہ کے سینْر ناےْب صدر محمد عرس گندرو ، یوتھ ونگ کے صدر علی اکبر دلوانی ، سینےْر واےْس پریزیڈنٹ عبدلاحمید چنڈ اور دیگر کارکنان کے ساتھ مین روڈ، پریس کلب ٹھٹھہ، پریس کلب مکلی کے صحافیوں میں تقسیم کی ،اور پاکستان زندہ باد کے فلک شکاف نہرے لگاےْ گےْ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ایس ایل فائنل نائیٹ ٹورنامنٹ

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)پی ایس ایل فائنل نائیٹ ٹورنامنٹ گذشتہ دن آرگناےْزر سر الیاس بروہی، سارنگ مغل ،گلزار ہالو، شیراز واریو،راول میمن اور دیگر کی سربراہی میں ہوا،جس میں لاہور قلندر کی ٹیم نے کراچی کنگز کو شکست دیکر فاےْنل میچ جیت کر ٹرافی کا اعزاز حاصل کیا،اس موقعے پر ایم پی اے امیر حیدر شاھ شیرازی اور دیگر بھی موجود تھے،میچ کے آخر میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماہ سید ریاض شاھ شیرازی نے خطاب کرتے ہوےْ کہا کے ٹھٹھہ کے نوجوانواں میں کافی ٹیلنٹ موجود ہے،ان کی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیےْ ہر ممکن کوشش کی جاےْگی،انہوں نے مزید کہا کے کرکیٹ کے لیےْ خصوصی پلاٹ حاصل کرنے کے لیےْ وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف سے خصوصی پیکیج منظور کرایا جاےْگااس موقعے پر صحافی اعجاز واریو، حمید چنڈ، عزیز جوکھیو،سمیت ٹھٹھہ کے نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme