ماہ نور نے نیو ڈانس آئٹم پر ریہرسل شروع کر دی

Published on October 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

ماہ نور نے نیو ڈانس آئٹم پر ریہرسل شروع کر دی
حسد کرنے والوں پر غور نہیں کرتی اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں:ماہ نور
لاہور(یو این پی)ڈریم گرل ماہ نور نے نیو ڈانس آئٹم پر ریہرسل شروع کر دی۔فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکار ماہ نور کاکہنا ہے کہ حسد کرنے والوں پر غور نہیں کرتی اپنے کام کر توجہ دیتی ہوں،اگر کوئی حسد کرتا ہے یا مجھ سے جیلس ہوتا ہے تو وہ اس کی چھوٹی سوچ ہے ایسا کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا انہو نے کہا کہ اگر کامیابی ملتی ہے تو صرف محنت اور لگن سے کام کرنے سے ملتی ہے اور آج میں جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہی ہے ،یواین پی کے مطابق ماہ نور نے کہا کہ میں آج سے نیو ڈانس آئٹم پر ریہرسل کرونگی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes