سندھ کے عوام صحت، صفائی اور تعلیم کے لئے دربدر ہیں: مصطفیٰ کمال

Published on October 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 293)      No Comments

نوابشاہ(یو این پی) نوابشاہ میں پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے حکمرانوں کے بچے بڑے اسکولوں میں پڑھ رہے ہیں جبکہ غریب عوام کے بچے تعلیم کے لئے دربدر ہیں۔ سرکاری اسکولوں کی حالت قابل رحم ہے، اپنے حقوق کے لئے اٹھنا ہو گا اور اپنے حقوق لینے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کراچی سمیت سندھ بھر میں پینے کے صاف پانی میسر نہیں اور حکومت اربوں روپے خرچ کرنے کے دعوے کر رہی ہے۔ سندھ میں عوام کا کوئی نہیں حکمران اپنے مفادات کے ہیں۔ ظلم کو ختم کرنا ہو گا اور عوام کو ان کے حقوق دینے ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes