ملتان کی سپر سٹار،چاندنی ملک ،منچلو پر بجلیا ں گرانے شیخوپورہ پہنچ گئی

Published on October 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

ملتان کی سپر سٹار،چاندنی ملک ،منچلو پر بجلیا ں گرانے شیخوپورہ پہنچ گئی
نگینہ تھیٹرشیخوپورہ میں پروڈیوسر صابر انوکھا نے اسٹیج ڈرامہ،،ماما سارے شہر دا ،،شروع کرا دیا
لاہور(یواین پی)ملتان کی سپر سٹار،چاندنی ملک ،منچلو پر بجلیا ں گرانے شیخوپورہ پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق نگینہ تھیٹرشیخوپورہ میں جمعہ 20اکتوبر سے اسٹیج ڈرامہ،،ماما سارے شہر دا ،،پیش کیا جارہا ہے اس اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر صابر انوکھا اور ڈائریکٹر افتاب حسن ہیں جبکہ کاسٹ میں چاندنی ملک،صابر انوکھا ،مونا رانا،ندا خان،آرزو خان،سونم جان،افتخار چن ،سجاد کمال ،سمیع جاناور ایزی لوڈ شامل ہیں ،یاد رہے ملتان سے تعلق رکھنے والے تمام فنکار پہلی دفعہ شیخوپورہ میں پرفارم کر رہے ہیں ،پروڈیوسرو ایکٹر صابر انوکھا کا کہنا ہے کہ ہم شیخوپورہ میں ایسی پرفارمنس کر جائے گے کہ شیخوپورہ کے ڈرامہ بین مدتوں یاد رکھے گے،اس موقعہ پر چاندنی ملک نے کہا کہ پبلک کی پرزور فرمائش پر شیخوپورہ میں پرفارم کررہی ہوں اور اس کیلئے میں نے اسپیشل ڈانس آئٹم اور ملبوسات تیار کیئے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy