یاوجینگ پاکستان میں چین کے نئے سفیر ہوں گے

Published on October 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی) چین نے سن ون ڈونگ کے سبکدوش ہونے کے بعد یاوجینگ کو پاکستان میں نئے سفیر ہوں گے ۔چین نے یاوجینگ کو پاکستان کے لئے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا ہے۔ پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر اس سے قبل افغانستان میں بھی سفیر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔یاوجینگ سابق چینی سفیر سن وی ڈونگ کے سبکدوش ہونے کے بعد تعینات کئے گئے ہیں جب کہ سن وی ڈونگ نے بطور سفیر پاکستان میں 3 برس تک اپنے فرائض انجام دیے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes