عمران خان ،جہانگیر ترین اور نوازشریف کے کیسز ایک جیسے تھے،عمران خان کے کیس میں بھی جے آئی ٹی بننی چاہئے تھی افتخار چودھری

Published on December 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

لاہور (یواین پی)سابق چیف جسٹس اور جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین افتخار چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے فیصلے پر نظرثانی ہونی چاہئے ،ان کا کہناتھا کہ چیئرمین تحریک انصاف ،جہانگیر ترین اور نوازشریف کے کیسز ایک جیسے تھے،عمران خان کے کیس میں بھی جے آئی ٹی بننی چاہئے تھی۔افتخار محمد چودھری نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے اثاثوں پر کبھی ٹیکس نہیں دیا،عمران خان نے 2000 میں ٹیکس چھوٹ سکیم سے فائدہ اٹھایا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题