شوبز میں‌بہت کام کیا اب صرف فلاحی کاموں‌میں‌حصہ لوں‌گی زیبا

Published on December 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 242)      No Comments

لاہور (یواین پی) اداکارہ زیبا نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ زیبا نے باقی تمام زندگی فلاحی کاموں میں گزارنے کا عزم کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ شوبز میں جتنا کام کرنا تھا کر لیا ہے اور جتنا نام بنانا تھا بنا لیا، اب صرف فلاحی کاموں میں ہی وقت گزاروں گی۔واضح رہے کہ ماضی کی اداکارہ زیبا کئی عشروں تک لالی ووڈ کی فلموں میں چھائی رہی ہیں، ان کے شوہر محمد علی بھی فلموں میں کام کرتے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes