آج صرف زینب قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا،سات بچیوں کے کیسز کا ٹرائل جاری ہے،پراسیکیوٹر جنرل پنجا ب

Published on February 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 357)      No Comments

لاہور(یواین پی)پراسیکیوٹر جنرل پنجا ب احتشام قادر نے کہا ہے کہ آج صرف زینب قتل کیس کافیصلہ سنایاجائے گا۔
انسداد دہشتگردی عدالت آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 7بچیوں کوزیادتی کے بعدقتل کرنے کے کیسزکاٹرائل جاری ہے،ملزم نے زینب اور 8بچیوں کوقتل کرنے کااعتراف کیاہے۔
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر نے کہا کہ باقی 7کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme