ریلوے حکام کی غفلت ،نئی دلی جانے والے مسافروں کو پرانی دلی پہنچادیا

Published on March 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 244)      No Comments


نئی دلی (یو این پی)بھارت میں ریلوے حکام کی غفلت کی سزا مسافروں کومل گئی، جانا تھا نئی دلی ،پہنچ گئے پرانی دلی۔بھارتی اخبار کے مطابق پانی پت سے چلی مسافرٹرین نئی دلی کے بجائے پرانی دلی پہنچ گئی۔ریلوے حکام نے غلطی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ دونوں ٹرینوں کا وقت ایک ہی تھا،اس لئے گڑ بڑ ہوئی ۔حکام کا کہنا ہے کہ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ مسافر ٹرین کی منزل بدل جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes