ملتان میں مفتی عبدالقوی کی’’ آنکھ ‘‘کا کامیاب آپریشن

Published on April 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 709)      No Comments


ملتان (یو این پی ) ملتان میں مفتی عبدالقوی کی آنکھ کا کامیاب آپریشن،سیلفی کی عادت گئی نہیں ۔تفصیلات کے مطابق معروف مزہبی اسکالر مفتی عبدالقوی گزشتہ روز دائیں آنکھ میں موتیا آجانے پر نشتر اسپتال علاج کے لیے پہنچے جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کا معائنہ کیا اور منگل کو ڈاکٹر پروفیسر را راشد قمر کی سربراہی میں مفتی عبدالقوی کی آنکھ کا کامیاب اپریشن کر لیا گیا ، قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفی سے شہرت پانے والے مفتی قوی نے آپریشن کے بعد ایک بار پھر خود اپنی سیلفیز لے کر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں جس میں مفتی قوی کی آنکھ پر پٹی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes