آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی بھون داس کی ملاقات ،شمولیت کا اعلان

Published on April 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 273)      No Comments

نواب شاہ (یواین پی) سابق صدر پاکستان و پی پی پی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بھون داس نے ملاقات کی اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے ایم این اے بھون داس 2013 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ پر اقلیتوں کی مخصوص سیٹ پر کامیاب ہوئے تھے۔ اس موقعے پر صوبائی وزیر ضیا الحسن لنجار، ایم این اے غلام مصطفی شاہ اور پی پی پی سندھ کے اطلاعات سیکریٹری عاجز دھامراہ بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme