وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کیخلاف گلگت میں احتجاج، تمام تجارتی مراکز بندکردیئے گئے

Published on May 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 337)      No Comments

گلگت (یواین پی)وزیراعظم شاہد خاقا ن عباسی کی آمدکیخلاف گلگت میں تاجروں نے احتجاجاً تمام تجارتی مراکز بند کرد یئے۔ وزیراعظم پاکستان گلگت میں آج نیوامپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر2018 کا اعلان کریں گے جس کے خلاف تاجر تنظیموں نے متحدہ اپوزیشن کی اپیل پر ہڑتال کر رکھی ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کیخلاف تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا جائے گا اور تمام تجارتی مراکز بند رہےں گ

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme