آج کا دن تاریخ میں19جون

Published on June 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں19جون1961کویت نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں19جون1910پہلی بار فادرز ڈے منایا گیا
آج کا دن تاریخ میں19جون1621ترک فوجوں نے یونان کو شکست دی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes