سعودی حکومت نے ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے بچوں کو انتہائی شاندار خوشخبری سنادی

Published on July 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments

جدہ (یواین پی) آج کل سعودی عرب سے غیر ملکیوں کے لئے کم ہی کوئی اچھی خبر آتی ہے۔ ایسے میں یقیناً یہ خبر بہت حوصلہ افزاء ہے کہ حج سیزن کے دوران غیر ملکی شہریوں کے زیر کفالت افراد عارضی طور پر بذریعہ اجیر سسٹم حج کمپنیوں کے لئے کام کر سکیں گے۔ ’سعودی گزٹ‘ کے مطابق اس سہولت سے مستفید ہونے کے لئے غیر ملکیوں کے زیر کفالت افراد کو وزارت محنت و سماجی ترقی کے اجیر ٹیمپرری حج امپلائمنٹ سسٹم میں رجسٹریشن کروانا ہوگی, وہ غیر ملکی جو پہلے سے کوئی ملازمت کررہے ہیں اگر وہ حج سیزن کے دوران کسی اور کمپنی کے لئے کام کرنا چاہیں تو انہیں اپنے کفیل سے اجازت لینا ہوگی۔ 

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy