حنیف عباسی اٹک جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہورمنتقل

Published on October 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 153)      No Comments

لاہور(یواین پی)ایفی ڈرین کیس میں سزا کاٹنے والے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو اٹک جیل سے کوٹ لکھپت منتقل کردیا گیا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماحنیف عباسی ایفی ڈرین کیس میں اڈیالہ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے، سابق وزیراعظم نوازشریف کے رہائی کے موقع اڈیالہ جیل میں سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں سابق وزیراعظم کیساتھ تصویر سامنے آنے پر انہیں اٹک جیل منتقل کردیا گیا ۔تاہم مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو رات گئے اٹک جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہورمنتقل کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes