مجلس محصورین پاکسنان کے کنوینر انجیئر سید احسان الحق کے بھائی انعام الحق وفات پاگئے

Published on November 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) مجلس محصورین پاکسنان کے کنوینر انجیئر سید احسان الحق کے چھوٹے بھائی سید انعام الحق طویل علالت کے بعد منگل کی صبح کراچی کےایک ہاسپتال میں وفات پا گئے۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔ان کی نماز جنازہ منگل مورخہ 13 نومبر 2018 کوبعد نماز عصرکراچی میں ادا کردی گئی۔ مجلس محصورین، پاکستان جنرنلسٹس فورم، عالمی اردو مرکز، پاکستان قومی یکجہتی فورم، پاکستان انجینئرز فورم، پاکستان رائٹرز فورم اور پاکستانی کمونیٹی کی دیگر تنظیموں و افراد نے اس افسوسناک خبر پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئےدعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ برادرم انعام الحق کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے آمین۔ احسان الحق ان دنوں پاکستان میں ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes