جشن عید میلاد النبی ﷺ ، قیدیوں کی سزاﺅں میں 60 روز کی کمی کردی گئی ، پنجاب حکومت

Published on November 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 381)      No Comments

لاہور (یواین پی) جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاﺅں میں 60 روز کی کمی کردی گئی۔پنجاب حکومت کی جانب سے جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 60 روز کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ فضیل اصغر نے سزا معاف کرنے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ پاکستان میں اہم مواقع پر قیدیوں کی سزاﺅں میں معافی عام روایت ہے۔ عید تہوار اور قومی دنوں پر قیدیوں کی سزائیں معاف کی جاتی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes