ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Published on December 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,098)      No Comments

لاہور: (یواین پی) ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیاء مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتموں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 69 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ سب سے زیادہ اضافہ ہنڈا سی جی 125 کی قیمت میں دیکھنے میں آیا جس کی قیمت 22 ہزار روپے اضافے سے اب 1 لاکھ 14500 روپے ہوچکی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题