آج کا دن تاریخ میں8دسمبر

Published on December 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 377)      No Comments

لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں8دسمبر 1993صدر بل کلنٹن شمالی امریکی آزاد تجارت کے معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،کے قانون پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں8دسمبر1974معروف عالم دین مولانا ظفراحمد عثمانی وفات پاگئے
آج کا دن تاریخ میں8دسمبر1966امریکا اور روس کے درمیان خلا میں نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہ کرنے کا معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں8دسمبر1963حسین شہیدسہروردی کو ڈھاکا میں سپرد خاک کر دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں8دسمبر1941جنگ عظیم دوم: چین نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا
آج کا دن تاریخ میں8دسمبر1941پرل ہاربر پر حملے کے فوراً بعد جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں8دسمبر1925معروف اُردو شاعر ناصر کاظمی انبالہ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں8دسمبر1886امریکن فیڈریشن آف لیبر کا قیام عمل میں آیا

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes