ٹھٹھہ شہر میں نجی بنک کے اے ٹی ایم کو توڑنے کی ناکام کوشش

Published on January 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

ٹھٹھہ:(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ شہر میں نجی بنک کے اے ٹی ایم کو توڑنے کی ناکام کوشش، ٹھٹھہ پولیس کی بروقت کاروائی، دو ملزمان گرفتار، اے ٹی ایم کاٹنے کے لیے گئس سلینڈر سمیت مختلف مٹیریل دریافت، تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ شہر میں نجی بئنک کے اے ٹی ایم کو کاٹکر پئسے نکالنے کی کوشش کے دوران ٹھٹھہ پولیس کی گشت دوران نجی بئنک کے اے ٹی ایم کا گیٹ آدھا کھلا ہونے پر اے ٹی ایم چیک کرنے پر دو ملزمان زین العابدین اور شہریار کو رنگے ہاتھوں اے ٹی ایم مشین کو کاٹتے ہوئے کو پکڑ لیا جن سے گئس سلینڈر سمیت اے ٹی ایم مشین کو کاٹنے کے لیے مختلف اوزار دریافت کرلیے، اس سلسلے میں ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیٹھار کا کہنا تھا کے دونوں ملزمان پروفیشنل ملزم ہیں، جنکا تعلق کراچی سے جنکے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں اور ایک دو روز میں تمام معلومات بتائی جائیگی۔
ٹھٹھہ: ٹھٹھہ پولیس سیاسی دشنی کی وجہ سے ہمارے بچوں کے اوپر جھوٹے الزامات لگاکر انکا مستقبل تباہ کر رہی ہے، ایسے خیالوں کا اظہار عوامی پریس کلب ٹھٹھہ میں نجی بئنک کے اے ٹی ایم کے کیس میں گرفتار دو ملزمان کے والد جعفر الحسن نے کہا کے ہم کراچی کے شریف شہری ہیں اور میں خود ایک سیاسی بندہ ہوں، میرے اوپر مختلف سیاسی جھوٹے مقدمے درج کیے گئے ہیں مگر پہلی بار ہمارے بچوں لے اوپر ایسا گنہونا الزام لگاکر گرفتار کیا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا کے میرا بیٹا اور اسکا دوست رات دس بجے ساتھ تھے اور رات دیر تک گھر نہ آنے کے باعث ہم انکو رلاش کرکے لیے اپنے علائقے میں ڈھوندتے رہے مگر انکا کوئی پتہ نہیں چلا اور انکے موبائل نمبر بھی مسلسل بند آرہے تھے جسکے بعد صبح سات بجے ملیر تھانے پر انکی گمشدگی کی اطلاع دی اور گاڑی کے ٹریکر کے تحت ٹھٹھہ کا پتہ چلا جس کے بعد ہم یہاں ائے ہیں، انہوں نے مزید کہا کے زین لعابدین کالیج مین پڑتا ہے اور پارٹ ٹائیم کریم میں گاڑی چلاتا ہے اور شہریار پچھلے ہی ماہاہ ایک پرائویٹ فرم میں جاب پر لگا ہے، دونوں بچے انتہائی شریف ہیں مگر ہمارے علائقے کے چند بااثر بدمعاشوں کے اشاروں پر کراچی پولیس نے ٹھٹھہ پولیس سے ملکر ہمارے بچوں کے اوپر جھوٹا الزام لگاکر انہیں گرفتار کیا ہے، زین العابدین کے والے وحید کوکھر نے صحافیوں کو بتایا کے ہم انتہائی شریف لوگ ہیں، ہمارے اوپر کراچی یا کہیں بھی کای بھی قسم کا ایک بھی کیس ثابت ہوجائے تو ہم زمیوار ہیں، انہوں نے حکومت سندھ، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد اور دیگر اعلیٰ اداروں سے گذارش کی ہے کے خدارا ٹھٹھہ پولیس کی جانب سے جھوٹے مقدمے میں گرفتار ہمارے بچوں کے کیس کی شفاف انکوائری کرائی جائے، دواری جانب نجی بئنک کے اے ٹی ایم کی ڈکیتی میں گرفتار مزمان زین العابدین اور شہریار نے صحافیوں کو بتایا کے رات دس بجے ملیر سے دو سادھے کپڑوں میں ملوث اہلکاروں نے ہتھیار کے زور پر گلشن حدید اور پھر ٹھٹھہ لیکر ائے اور نجی بئنک کے سامنے رکواکر ہمین اسپرے دیا اور کہا کے اے ٹی ایم میں اندر جاکر کئمرہ کے اوپر اسپرے کرکے آؤ اور انکے احکام نہ ماننے ہر ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جس کے بعد ہم دونوں کو اے ٹی ایم کے اندر لے جاکر ہمیں ڈکیت ظاہر کیا اور پوری رات ہمارے اوپر سخت تشدد کرکے ہم سے جھوٹا بیان رکارڈ کروایا ہے
ٹھٹھہ ضلع میں بلدیات کا نظام تباہ حالی کا شکار ہے غلام اکبر بلوچ
ٹھٹھہ: (رپورٽ حميد چنڊ)امن کائونسل بین المزائب اور ہم آئینگی گورنمنٹ آف سندھ کے میمبر آف سندھ کے میمبر بابو غلام اکبر بلوچ نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ میں ہریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کے ٹھٹھہ ضلع میں بلدیات کا نظام تباہ حالی کا شکار ہے، مختلف ادوار میں تی ایم او اور ایڈمنسٹریٹر کے بجائے اے ڈی سیز کو انچارج کرکے بٹھاکر صفائی اور پینے کے پانی کی شارٹیج کی جاتی رہی ہے، انہوں نے مزید کہا کے ٹھٹھہ ضلع میں صحت کی تبائی اس دن سے شروع ہوگئی ہے جب سے مرف انتظامیہ نے سول اسپتال سمیت 13 سرکاری اسپتالوں کو سنبالا ہے، سول اسپتال مکلی سمیت کای بھی علائقے کے سرکاری اسپتال میں ادویات اور کسی بھی قسم کی ویکسین داتیاب نہیں ہے، آئے دن مریض یہاں سے رفر کرکے کراچی روانہ کیے جاتے ہیں جن میں سے آدھے سے زائد مریض اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی خالق حقیقی سے جاملتے ہیں، انہوں نے سندھ حکومت کے ایک اقدام امن ایمبولنس کو سراہتے ہوئے کہا کے صرف امن ایمبولنس ہی فری میں مریضوں کو سہولت میسر کررہی ہے، باقی مرف نے سرکاری اسپتالوں کو مردہ خانہ بنانے میں کوئی قصر نہیں چھوری ہے، اس موقعے پر ضلعی صدر قادر بخش. عارفانی، چئیرمین محمد سومار خاصخیلی، تعلقہ صدر گھوراباری گل حسن کنبہار، انفارمیشن سیکریٹری محمد اسماعیل خاصخیلی شامل تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes