محصورین پاکستان کسی پر بوجھ نہیں بنیں گے، صارم برنی

Published on January 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments

جدہ ( زکیر احمد بھٹی) صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین صارم برنی نے کہا ہے کہ محصورین پاکستان جو بنگلادیش کے کیمپوں میں کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں میں ان کی پاکستان منتقلی و آبادکاری کے لئے اپنے طور پر بھر پور کوشش کرنگا۔ میرے پاس ایسے میکینیزم ہیں جس سے جب وہ پاکستان میں ہونگے تو پاکستان کی معیشت پر بوجھ نہیں بنیں گے بلکہ معیشت کی مصبوطی کا باعث ہونگے۔ رابطہ ٹرسٹ کی بحالی کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ اسے بحال ہونا چاہیے۔اس کی بحالی سے ہمارے پاس جو میکینزم ہے اس پر عمل درامد سے محصورین کسی پر بوجھ نہیں بنےگے۔ یہ باتیں انھوں نے مجلس محصورین کے تحت قائداعظم کے 142 ویں یوم ولادت کی تقریب میں شرکت کے موقع پرکہی۔ اس موقع پر کنوینر سید احسان الحق کی نیابت کرتے ہوئے سید مسرت خلیل نے انھیں مجلس محصورین کا مجلہ حصار پیش کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme