جہا نیا ں تا حا ل ریسکیو سروس سے محر وم ایمبو لینس کی گا ڑیا ں فر اہم نہ کی جا سکیں

Published on January 23, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

جہانیاں(یو این پی)تحصیل جہا نیا ں کی تین لا کھ آبا دی کے لئے ایک ایمبو لینس وہ صرف ہسپتا ل کے لئے بلڈنگ کی تعمیر کو تین سال کا عرصہ ہوچکا ہے مگر تا حال فر ٹینڈر فراہم نہ کیے گئے ہیں جبکہ ایمبولنس بھی ایک ہی دی گئی ہے کسی بھی حا دثے کی صورت میں ریسکیو اور فا ئر ٹینڈر خا نیو ال یا ملتا ن سے آتی ہے لا کھو ں روپے ما لیت سے تعمیر ہو نے والا ریسکیو 1122کا آفس تا حال آپر یشنل نہ ہو سکا طبی امداد نہ ملنے سے شہریو ں کو پر یشانی کا سامنا ہے غریب محنت کش کسی حا دثے کی صورت میں زخمیو ں کو لو ڈر رکشہ پرہسپتا ل لے جا نے پر مجبور ہیں فوری طور پر ریسکیو 1122جہانیاں آفس میں مکمل طور پر گاڑیاں فراہم کی جائیں تفصیل کے مطا بق جہا نیا ں تحصیل ہیڈ کو راٹر ہسپتا ل کے سامنے لا کھو ں روپے ما لیت سے تعمیر ہو نے والا ریسکیو آفس عر صہ دراز سے آپر یشنل نہ ہو سکا ہے جس سے جہا نیا ں شہرتا حال ریسکیو سر وس اور فا ئر ٹینڈر سے محر وم ہے حا دثے کی صورت میں ریسکیو یا تو ملتا ن سے آتی ہے یا خانیو ال سے بروقت طبی امداد نہ ملنے سے کئی افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ شہر یو ں کا کہنا ہے کہ اگر ریسکیو آفس کو آپر یشنل ہی نہیں کر نا تو اس پر لا کھو ں روپے لگا نے کا کیا فا ئدہ شہر یو ں ملک عبد الغفا ر،محمد جا وید،حا فظ حسن،شہبا ز عطا ء،محمد عرفا ن،محمد بلا ل،محمد احمد،محمد آصف ،اطہر عباس شاہ ،نوید احمد، فیض احمد، ناصر علی،محمد صفدراور دیگر نے ڈی جی ریسکیو 1122 وزیر اعلی پنجاب سے مطا لبہ کیا ہے ریسکیو آفس کو فوری طور پر آپر یشنل کیا جا ئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes