زلفی بخاری کا دورہ عراق، صدر براہم صالح سے خصوصی ملاقات

Published on January 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 180)      No Comments

بغداد: (یواین پی) وزیراعظم پاکستان کے مشیر زلفی بخاری کی عراقی صدر سے ملاقات، زلفی بخاری عمران خان کا خصوصی پیغام لے کر عراق پہپنچے۔وزیراعظم پاکستان کے خصوصی پیغام کو لے کر مشیر وزیراعظم زلفی بخاری عراق پہنچے۔ زلفی بخاری عراق کو عراق پہنچنے پر سٹیٹ پرٹوکول سے نوازا گیا۔مشیر وزیراعظم کی عراقی صدر براہم صالح سے ایوان صدر میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر وزیراعظم زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان عراق سے بہتر تعلقات اور مستقبل میں مشترکہ چلنے کے خواہشمند ہے۔عراقی صدر براہم صالح کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستانی قیادت پر فخر ہیں اور پاکستان کا مشکل وقت میں ہمیشہ ساتھ دیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes