بارسلونا، الیکشن کے سلسلہ میں جوزفین کرسٹینا بارسلونا سنٹر میں ڈور ٹو ڈور کا وزٹ کریں گی

Published on March 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

jos
بارسلونا(یواین پی) مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا آف وارث پورہ آسے سوپ کی صدر ڈاکٹر ھماجمشید کی الیکشن کمپین کے سلسلہ میں بارسلونا سنٹر میں ڈور ٹو ڈور وزٹ کریں گی۔تاکہ ڈاکٹر ھماجمشید کے ہاتھ مزید مضبوط ہوں۔ انہوں نے کہا ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ ہماری بہن ڈاکٹر ھماجمشید الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔انہوں نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈاکٹر ھماجمشید کوووٹ کاسٹ دے کر کامیاب کریں۔انکی کامیابی پوری پاکستانی کیمونٹی کی اکامیابی ہے۔انہوں نے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes