پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی وزیر خارجہ کو اپنی تقرری کی اسناد پیش کر دی

Published on February 1, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم بن عبدالعزیز العساف سے ملاقات کی. انھوں نے سعودی وزیر خارجہ کو اپنی تقرری کی اسناد پیش کیں۔ راجہ علی اعجاز نے وزیر خارجہ کو دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں میں تعلقات مزید بڑھانے کےعزم کا اظہار کیا. وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں سفیر کا خیرمقدم کیا اور انہیں اپنی پوری حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرائی.

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes