ڈاکٹر شہناز مزمل اردو ادب کا قیمتی سرمایہ ہیں، ان کی خدمات صدیوں تکتک فائدہ دینگی زاہد شریف

Published on February 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 712)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) تکبیر فورم سعودی عرب کے صدر زاہد شریف نے گذشتہ روز ادب سرائے انٹرنیشنل ریاض میں پاکستان کی معروف شاعرہ، مصنفہ اور قرآن مجید کی منظوم مترجم ڈاکٹر شہناز مزمل سے ملاقات کی۔ اور اردو ادب میں ڈاکٹر شہناز مزمل کی شاندار خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہناز مزمل دنیائے ادب کا ایک ایسا سرمایہ ہیں جن کی خدمات سے اردو بولنے والے قیامت تک مستفید ہوتے رہیں گے۔ قرآن مجید کا اردو میں منظوم ترجمہ ، ڈاکٹر شہ ناز مزمل کا ایک ایسا منفرد کارنامہ ہے جو ان کی دین سے لگن اور محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان کی نعت نگاری ، خواتین اہل قلم کیلئے مشعل راہ ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme