پاکستانی قوم اور مسلح افواج بھارت کی گیدڑ بھبھکیوں سے ڈرنے والی نہیں،آفتاب حسین

Published on February 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 218)      No Comments

جہانیاں(یو این پی)معروف سیاسی وسماجی وصحافتی شخصیت آفتاب حسین نے کہا کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج بھارت کی گیدڑ بھبھکیوں سے ڈرنے والی نہیں،بھارت نے اپنی ناکامی چھپانے کے لئے پلوامہ حملے کا جھوٹا بے بنیاد الزام پاکستان پر لگایا جس کا حقیقت کیساتھ کوئی تعلق نہ ہے،انہوں نے کہا کہ بھارت کو کشمیریوں کا حق خود اراددیت غصب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،مسلح افواج دشمن بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار کھڑی ہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes