ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے جو اپنی نماز سے غافل ہیں،سورة المَاعون

Published on September 15, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 1,099)      No Comments

\"1\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا آپ نے اس کو دیکھا جو روزِ جرا کو جھٹلاتا ہے (1) پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (2) اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا (3) پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے (4) جو اپنی نماز سے غافل ہیں (5) جو دکھلاوا کرتے ہیں (6) اور برتنے کی چیز تک روکتے ہیں (7) ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy