فوک گلوکارصدام حسین کا نیا البم ’’جدوں دا تکیا لاہور سجناں ‘‘ریلیز

Published on March 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 538)      No Comments

اس سے پہلے ریلیز ہونے والا البم’’ دم دم رب رب ‘‘بھی اسی طرح سپر ہٹ رہاصدام حسین
لاہور ( یواین پی) نوجوان فوک گلوکارصدام حسین کا نیا البم ’’جدوں دا تکیا لاہور سجناں ‘‘ریلیزہو گیاتفصیلات کے مطا بق نوجوان فوک گلوکارصدام حسین فورٹ عباسی کا نیا البم ریلیز ہوتے ہی سپر ہٹ ہو گیا یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے اس سے پہلے ریلیز ہونے والا البم’’ دم دم رب رب ‘‘بھی اسی طرح سپر ہٹ رہا میں امید ہے کہ میرے آنے والے البم بھی اسی طرح سپر ہٹ ہو نگے یہ سب میرے والدین اور فین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے میں اپنے تمام فین کا بھی شکرگزارہوں،جنہوں نے میرے تمام میوز البم پسند کئے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog