سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنیوالی لیڈی پولیس اہلکار معطل

Published on March 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

میرپور خاص: (یواین پی) سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنا اہلکاروں کیلئے خطرناک بن گیا، میرپور خاص کی لیڈی پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔خاتون پولیس اہلکار عائشہ نے ڈیوٹی کے دوران گانا گنگناتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی تھی۔ فوٹیج وائرل ہونے پر حکام نے نوٹس لیا اور میرپور خاص کے ویمن پولیس سٹیشن میں تعینات اہلکار عائشہ کو معطل کر دیا جبکہ اسے اظہار وجوہ کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy