پنجابی،سرائیکی،اردو اور فوک رنگ کو ایک ساتھ ملا کرنیا موزک البم تیار کر رہی ہوں گلوکارہ صائمہ اختر

Published on September 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 979)      No Comments

مجھے یقین ہے کہ مختلف زبانوں میں تیار کئے جانے والے نئے میوزک البم کو شائقین موسیقی مدتوں یاد رکھیں گے
لاہور(یواین پی) نئے میوزک البم میں ہم نے پنجابی،سرائیکی،اردو اور فوک رنگ کو ایک ساتھ ملا کر شائقین موسیقی کو ایک نئی آئٹم دیں گے نئے میوزک البم پہ کام شروع کر دیا گیا ہ ے نئے میوزک البم کا میوزک معروف کمپوزر علی کاشی جوڑی دے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار گلوکارہ صائمہ اختر نے یونیویژن نیوز سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے بتایا کہ نیا میوزک البم چار مختلف زبانوں میں تیار کیا جا رہا ہے اس میوزک البم پہ خوب محنت کی جارہی ہے اسے جلد ریلیزکیا جا ئے گا امید ہے کہ شائقین موسیقی کو نیا میوزک البم پسند آئے گا اور اسے مدتوں یاد رکھیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes