Latest News
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

اسد عمر خدا کیلئے جاگیں، روپے کی قدر کو مستحکم کریں: اسحاق ڈار

لندن: (یواین پی) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ملک میں 300 فیصد قیمتیں بڑھ چکی ہیں۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حکومت نے معیشت کا برا حال کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ملک کے لیے غیر یقینی کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کے دوران کہا تھا کہ کرنسی کی بے قدری نہیں ہونی چاہیے۔ وزیر خزانہ اسد عمر خدا کے لیے جاگیں اور سب سے پہلے روپے کی قدر کو مستحکم کریں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے معیشت کا برا حال کر دیا ہے۔ ملک میں 300 فیصد قیمتیں بڑھ چکی ہیں۔ حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے حکومتی الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی طریقے سے ڈالر کی قیمت کو روکنے کی بات درست نہیں ہیں۔

0 Comments

Please solve this simple math problem to verify you are human.

Post Column