Latest News
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

موسم گرما میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی، کمپنیوں سے منصوبہ بندی کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: (یواین پی) نیپرا نے موسم گرما کے دوران صارفین کو بلا تعطل فراہمی کے لیے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے منصوبہ بندی کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق نیپرا کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موسم گرما بالخصوص رمضان المبارک میں صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کریں۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر کمپنیوں کے سسٹم میں کوئی خرابی یا رکاوٹ ہے تو اسے فوری طور پر دور کیا جائے۔ نیپرا نے وزارت بجلی سے کہا ہے کہ وہ تمام تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت جاری کرے کہ وہ اپنے صارفین کو موسم گرما میں ریلیف پہنچانے کے لیے باقاعدہ منصوبہ بندی کریں۔

0 Comments

Please solve this simple math problem to verify you are human.

Post Column