آج کا دن تاریخ میں6اپریل

Published on April 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 381)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں6اپریل2006میکسیکو سٹی سے پندرہ سو سال پرانااہرام ہل آف اسٹاردریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں6اپریل 2005کردش لیڈر جلال طلابانی عراق کے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں6اپریل 1998پاکستان نے بھارت تک مار کرنے والا میڈیم رینج میزائل کا تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں6اپریل1917جنگ عظیم دوم:امریکا نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题