کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

Published on April 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 428)      No Comments

لاہور: (یواین پی) ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو چند اور کرکٹر یا د آگئے۔وہاب ریاض، عمر اکمل، افتخار احمد، احسان علی اور احمد شہزاد کو بھی فٹنس کے لئے طلب کئے جان کا امکان ہے، میگا ایونٹ کیلئے ابتدالئی طور پر 15کے بجائے 18کھلاڑیوں کا اعلان کیا جائے گا۔ورلڈ کپ کھیلنے کے لئےتمام کرکٹر کو فٹنس ٹیسٹ دینا پڑے گا، تمام کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 15 اور 16 اپریل جبکہ ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے 18رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان 18اپریل کو ہوگا۔شاہین 5 سے 19مئی تک انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھلیں گے،بارہویں ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا ٹاکرا 31مئی کو ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔ورلڈ کپ کے لئے حتمیٰ15رکنی اسکواڈ کا اعلان 17مئی کو متوقع ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme