انٹرنیشنل پروموٹرعلی اصغر اور موٹا جی جیسے افراد کا معیاری ڈرامے پیش کرنا خوش آئند ہے ایم اے ٹھاکر

Published on April 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments

لاہور پروڈکشن اور انٹر نیشنل پروڈکشن کی کامیابی کے بعد شائقین کیلئے پنجند تھیٹر علی پورمیں اسٹیج ڈرامہ لگے گا
لاہور (یواین پی) انٹرنیشنل پروموٹرعلی اصغر اور موٹا جی نے لاہور پروڈکشن اور انٹر نیشنل پروڈکشن کی زبردست کامیابی کے بعد شائقین ڈرامہ کے پر زور اصرار پر پنجند تھیٹر علی پور میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’سوہنڑی گڈی تے سوہنڑے لوگ‘‘ لگا کر کامیابی کی جانب ایک اور قدم آگے بڑھایا ہے ان خیالات کا اظہار معروف اسٹیج رائٹر،ایکٹرو ڈائریکٹرایم اے ٹھاکر اور المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری و رائٹرڈاکٹر بی اے خرم نے یواین پی کو ایک انٹر ویو کے دوران کیا انہوں نے اس امر کا اظہار کیا کہ جب تک انٹرنیشنل پروموٹرعلی اصغر اور موٹا جی جیسے سمجھدار لوگ عوام کو معیاری اور اچھی پروڈکشن کے ساتھ اسٹیج ڈرامے پیش کرتے رہیں گے اسٹیج ڈرامہ کا معیار بہترہوگا ہماری نیک خواہشات اور تمنائیں ان کے ساتھ ہیں واضح رہے نیا اسٹیج ڈرامہ میلہ اوچ شریف کے موقع پہ بارہ اپریل سے نمائش کے لئے پیش کیا جا رہا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题