مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 2 نہتے نوجوان شہید

Published on May 3, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments

سری نگر: (یواین پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے 2 کشمیری نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کر دیا۔نوجوانوں کو ضلع شوپیاں کے امام صاحب کے علاقے میں گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ ظالم فوجیوں نے اندھا دھند گولیاں برسا کر نہتے نوجوانوں کے سینے چھلنی کر دیئے۔ قابض فوج علاقے میں ابھی بھی گشت کر رہی ہے اور بھارتی انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی ہے۔بھارتی ریاستی دہشتگردی کے خلاف ہزاروں کشمیری شہری سڑکوں پر نکل آئے اور قابض بھارتی فوج کی بہیمانہ کارروائی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes