پرستاروں اور عزیزو اقارب کو ماہ صیام مبارک ہو اداکارہ حمیرا ناز

Published on May 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments

نعمتوں والے مہینہ میں اللہ ہمیں ماہ صیام سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے
لاہور(یواین پی)مسلمانوں کے لئے سب سے زیادہ برکتوں والا مہینہ کہلایا جانے والا رمضان کریم اللہ پاک کی طرف سے ایک تحفہ سمجھا جاتا ہے جس میں مسلمان رب العزت کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اس ماہ صیام کا سارا سال انتظار کرتے ہیںپرستاروں اور عزیزو اقارب کو ماہ صیام مبارک ہو ان خیالات کا اظہار فلم سٹار حمیرا ناز نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا رب کائنات کا شکر ہے کہ ہمیں ایک بار پھر یہ نعمتوں والا مہینہ ملا ہے۔ اللہ پاک ہمیں ماہ صیام سے بھرپور فائدہ ا±ٹھانے کا موقع عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنے مذہبی فرائض کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ثابت قدم رہنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes