بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے

Published on May 13, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

ڈبلن(یو این پی) بابراعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے۔آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح بابر اعظم کی بطور کپتان مختصر فارمیٹ میں 45 ویں کامیابی شمار ہوئی۔کپتان بابر اعظم نے یوگینڈا کے برین مسابا کی بطور کپتان 44 فتوحات کا ریکارڈ توڑ دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes