آج ٹھٹھہ سول اسپتال مکلی میں مرف این جی او خلاف

Published on May 11, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 349)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) آج ٹھٹھہ سول اسپتال مکلی میں مرف این جی او خلاف، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور ھیلٹ ڈپارٹمنٹ کیطرف سے بھری تعداد میں ورکروں نے احتجاج کر کہ مرف این جی او خلاف نعرے بازی کرکہ مظاھرا کیا۔تفصیلات کے مطابق مرف این جی او کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اس ریلی کی قیادت اسد خشک، انور جاکھرو، حاجی ابراھیم سمیجو ، عبدالکریم بانڈ، معشوق پنہور اور دیگرز ورکرز نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے صحافیون سے خطاب کرتے ہوئے غصے سے کہا کہ مرف انتظامیہ کی نااھلی کی وجہ سے سول اسپتال کا نظام دھرم بھرم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ٹھٹھہ اور سجاول ضلعی کے مریضون کو مشکلات سامنہ کرنا پر رہا ہئے انہونے مزید کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے مرف این جی او انتظامیہ کو کروڑوں کی تعداد میں ان غریب لاچار مجبور مریضوں کے لئیے بجیٹ مل رئیے ہیئے پر افسوس سے کہنا پرتا ہئے کہ وہ سہاڑی بجٹ کاغذوں میں دکھاکر ھڑپ کی جاتے ہے پر ان غریب مریضوں کے لئے ایک سرنج تک نئے ملتی اور نہ ئی اودیات مل رئے ہئے یہ غریب مریض اپنے آپ مدد سے سھاری اودیات مریضوں کے لئے خرید کر لیتے ہئے انہونے مزید کہا کہ مرف این جی او انتظامیہ نے جو اسٹاف کو برتی کیا ہئے ان غریب اسٹاف کو پہچلے 6 میہنوں سے تنخوا نئیں مل رئے ہے جس کی وجہ سے یہ غریب اسٹاف کے بچے فاکاکشی کی زندگی گذارنے میں مجبور ہوگئے ہیئے انہونے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہئے کہ ان غریب ورکروں کو فوری طور تنخوائیں دئے جائے اور کہا کہ ان کے علاوہ مریضون کو وہ سہاری مراحت دی جائے جسے ان مریضون کا صحیح اعلاج ہو سکے انہونے مزید کہا کہ ان ظالم مرف این جی او سے چارج لئے کر حکومت سندھ کے حوالے دی جائے اور مرف ای جی او انچارج انتظامیہ کو دی گئ کروڑون کی بجٹ کا احتساب کیا جائے اور ان کے اوپر قانونی کاروائی کی جائے جیسے ان مریضوں کو اعلاج کی سھولت مل سکے ۔۔۔۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy