پنجاب میں تین روزہ پو لیو مہم کا آ غاز ہو گیا

Published on April 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 885)      No Comments


راولپنڈ ی(یوا ین پی)پنجاب میں تین روزہ پو لیو مہم کا آ غاز ہو گیا،پنجاب میں 5سال سے کم ایک کروڑ 87لاکھ بچوں کو پو لیو قطرے پلانے کے لئے 44ہزار سے زائد پو لیو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں راولپنڈ ی ڈویژن کے چاروں اضلاع اور تحصیل کو نسلوں سمیت یو نین کو نسل کی سطح پر بھی مہم جاری ہے راولپنڈ ی میں بھی پو لیو کے قطرے پلانے کے لئے گھر گھر پو لیو ٹیمیں متحرک ہو گئی ہیں جبکہ راولپنڈ ی کی حسا س قرار دی گئی 17یو نین کو نسلوں میں پو لیو ٹیموں کے ساتھ پو لیس اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy