ٹھٹھہ ،صحت ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ملازمیں کا آٹھویں روز بھی احتجاج جاری

Published on May 19, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 294)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں صحت ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ملازموں کی بنائی ہوئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی طرف سے جائز مطالبوں کی مانگ کرنے والے ملازمیں نے کالی پٹیان بانڈ کر سول اسپتال مکلی میں آج 8 ويں دن بھی احتجاج کیاتفصیلات کے مطابق۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عھدیدار عبدالکریم بانڈ، حاجی اشرف خشک، محمد ابراھیم سمیجو، اسد خشک نےعوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرف انتظامیہ کی نااھلی وجہ سے گذشتہ 6 ماہ سے ان غریب ملازموں کو اپنی جائز تنخوائوں سے محروم رکہا گیا ہے جس کی وجہ سے ان کے معصوم بچے فاکاکشی زندگی گذارنے پر مجبور ہے انہونے مزید کہا کہ جو ورکرز اپنے حق کےلئے آواز بلند کرتاہے ان کے اوپر مرف ا نتظامیہ انتقامی کاروائی کرکے ٹرانسفر کرنے کی دھمکیاں دینے پر مجبور کرتے ہئے انہونے کہا کہ ان ورکرز کا جائز مطالبا پورا کیاجائے اور انکو اپنے حقوق دیئے جائے انہونے مزید کہا کہ سول اسپتال کا نظام مرف این جی او کی نااھلی سبب ناکارہ بن گیا ہئے سول اسپتال مکلی میں مریضوں کو پریشانی سے گذرنہ پر رہا ہئے کروڑوں کے تعداد میں مرف این جی او کو حکومت سندھ کی جانب سے بجٹ مل رئے ہے اس کے علاوہ بیرونی ملکوں سے فنڈ مل رہے ہئیں پر افسوس سے کہنا پر رہا ہئے کہ وہ سہارے فنڈ کاغذوں میں دکہاکر ھڑپ کئیے جاتے ہئیں ان غریب مریضون کو سول اسپتال مکلی میں کچھ بھی نئے مل رہا ہئے جس سے مریضوں کو دشواری کا سامنہ ہو رہا ہئے انہونے کہا کہ مریضوں کو اودیات تک بھی نئے مل رہئیں ہئے وہ اپنے پئسوں سے خرید لیتے ہئے سول اسپتال مکلی میں ان مریضوں کے لئے کوئی بھی سھولیات موجود نئیں ہئے انہونے حکومت سندھ سے مطالبا کیا ہئے کہ مرف این جی او کے ورکرز کو عید کے موقعی پر گذری ہوئی 6 ماہ کی تنخوائیں دی جائے ان غریب ورکرز کے بچوں کو فاکاکشی سے بچایاجائے انہونے مزید کہا کہ مرف اینجی او کو فوری طور واپس لیکر گورئمنٹ کے حوالے کیا جائے ان غریبوں کو پریشانیوں سےنجات دی جائے،

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog